وزارتِ صنعت و پیداوار نے مہنگے داموں درآمد کی گئی چینی کو سستے داموں برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
لاہور: چینی مہنگی ہونے پر متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا بند کردی

حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود لاہور میں چینی بدستور مہنگی ہے۔