Money
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 2938 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا منفی رجحان رہا۔
مصنف Bilawal Soomro28K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار کا منفی رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس کی کمی سے 177166 پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5048 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 181158 جبکہ کم ترین سطح 176110 رہی۔
ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن


