Money
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 533روپے، زندہ برائلر کی قیمت368روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 237روپے فی در
مصنف UrduPoint25K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 533روپے، زندہ برائلر کی قیمت368روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 237روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



