Money
پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔
مصنف Hassan Shabbar12K بار پڑھا

پیٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔
پیٹرولیم دویژن کے ذرائع کے مطابق رات 12 بجے سے اس اضافے کا اطلاق ہو جائے گا اور کابینہ سے منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر ڈیلرز مارجن 9 روپے 98 پیسے اور ڈیزل پر 9 روپے 98 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔
اس سے پہلے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن 8 روپے 64 پیسے فی لیٹر تھا۔
پیٹرول کی قیمتیں میں نہیں بدلتا، صرف عملدرآمد کرتا ہوں: وزیرِ پیٹرولیم


