Money
سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، آج فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
مصنف Bilawal Soomro22K بار پڑھا

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہو گیا، آج فی تولہ قیمت میں 13 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 13 ہزار 700 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 71 ہزار 936 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 11 ہزار 746 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 4 ہزار 609 روپے ہو گیا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں


