Money
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 519روپے، زندہ برائلر کی قیمت10روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی
مصنف UrduPoint29K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے 519روپے، زندہ برائلر کی قیمت10روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت236روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 15سی20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



