لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2026ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی ۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 2 لاکھ 64 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 63 ہزار 700 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 31 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 31 ہزار 500 کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 83 ہزار کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 83 ہزار کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 36 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 7 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 78 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 57 ہزار 700 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 3 لاکھ 71 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 63 ہزار کیوسک، چشمہ آمد 3 لاکھ 26 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 18 ہزار 100 کیوسک، تونسہ آمد 3 لاکھ 24 ہزار کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 6 ہزار 100 کیوسک،گدو آمد 2 لاکھ 23 ہزار 300 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 88 ہزار کیوسک، سکھر آمد ایک لاکھ 70 ہزار 900 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 16 ہزار 900 کیوسک، کوٹری آمد ایک لاکھ 57 ہزار 200 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 14 ہزار 900 کیوسک، تریموں آمد 45 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 33 ہزار 200 کیوسک، پنجندآمد 45 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 31 ہزار 300 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر میںتربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1550 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.580 ملین ایکڑفٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، پانی کی موجودہ سطح 1211.30 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.977 ملین ایکڑ فٹ جبکہچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ، پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔