لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 14روپے اضافے سی504روپے، زندہ برائلر کی قیمت 10روپے اضافے سی348روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت268روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20سی30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔