Money
کاروں کی فروخت میں جولائی کے دوران 141.28فیصد اضافہ ریکارڈ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2026 میں
مصنف UrduPoint44K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اگست2026ء) رواں مالی سال جولائی کے دوران ملک میں کاروں کی فروخت میں 141.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی 2026 میں ملک میں مجموعی طور پر 17ہزار 216 گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جولائی 2025 میں کاروں کی فروخت 7 ہزار 135 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی کے دوران الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں بھی اضافہ ہوا۔



