لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 25روپے اضافے سے 519روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت17روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔