سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ملک بھر میں سونا آج بھی مزید مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 59 ہزار 736 روپے ہو گئی۔
سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 349 ڈالر فی اونس ہے۔