وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جولائی میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.6 ارب ڈالرز کی ترسیلاتِ زر بھیجے جانے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جولائی میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافی ترسیلاتِ زر موصول ہونا نہایت خوش آئند ہے۔
مہنگائی کی شرح بلند رہنے کا امکان، گزشتہ مالی سال ترسیلات زر، ریونیو میں اضافہ