سبزیوں،پھلوں کی سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2026ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے جاتے رہے ، کئی مقامات پر دکانداروں اور خریدارو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2026ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹوں میں سبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے نرخوں پر فروخت کئے جاتے رہے ، کئی مقامات پر دکانداروں اور خریداروں کے درمیان قیمتوں کے معاملے پر بحث و مباحثہ بھی دیکھا گیا۔سرکاری نرخنامے میں آلو کی قیمت جاری نہیں کی گئی تاہم اوپن مارکیٹوںمیں آلو 40سی50 روپے کلو فروخت کیا گیا،ادرک تھائی لینڈ350کی بجائی390سی400،ادرک چائنہ335کی بجائی370سی380،اروی80روپے کی بجائی90سی100،بینگن100کی بجائی130سی140،بند گوبھی130کی بجائی170سی180،بھنڈی170کی بجائی200سی220،پیاز155کی بجائی190سی200،پالک فارمی60کی بجائی70سی80،پھول گوبھی150کی بجائی170سی180،پھلیاں موٹی90کی بجائی110سی120 ،ٹماٹر مقامی240کی بجائی280سی300،ٹینڈے دیسی160کی بجائی190سی200،سبز مرچ120کی بجائی170سی180،شملہ مرچ300کی بجائی350سی360،کریلا120کی بجائی150سی160،کھیرا فارمی190کی بجائی250سی260،گھیا کدو130کی بجائی170سی180،گھیا توری80کی بجائی130سی140،گاجر چائنہ115کی بجائی170سی180،لہسن دیسی160کی بجائی200سی220،لہسن ہرنائی275کی بجائی300سی320،لیموں دیسی140کی بجائی200جبکہ میتھی220کی بجائی260سی280روپے کلو فروخت کی گئی ۔ پھلوں میں آم چونسہ لیٹ310کی بجائی380سی400،آم چونسہ کالا250کی بجائی300،آم رٹہ270کی بجائی330سی350،آلو بخارا340کی بجائی380سی400،آڑو سپیشل290کی بجائی340سی350،آڑو درجہ اول190کی بجائی240سی250،انگور گولہ260کی بجائی280سی300،انگور سندر خانی480کی بجائی580سی600،امرود190کی بجائی200سی220،انار دیسی265کی بجائی330سی350،پپیتا315کی بجائی330سی340،سیب گاچا سپیشل305کی بجائی340سی350،سیب گاچہ درجہ او250،کیلا درجن درجہ اول210کی بجائی300،کیلا درجن درجہ دوم140کی بجائی200،کھجور عراقی350کی بجائی400سی430،کھجور ایرانی460کی بجائی530سی550،کھجور اصیل320کی بجائی350،گرما170کی بجائی190سی200،میٹھا درجن190کی بجائی230سی250جبکہ ناشپاتی260کی بجائی280روپے کلو تک فروخت ہوئی۔



