Money
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مصنف زرمین زہرا22K بار پڑھا

گندم کی درآمد کے باوجود ملک میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کی تفصیل کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 3 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئی ہے اور اس کی قیمت میں 334 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک ہفتے میں کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہو کر 3 ہزار 600 روپے تک پہنچ گیا ہے۔
ملک میں سب سے مہنگا آٹا کہاں ملتا ہے؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ آگئی


