Money
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا۔
مصنف Bilawal Soomro15K بار پڑھا

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 9688 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 85 ہزار 147روپے ہوگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10,000 روپے کا ہوش ربا اضافہ


