Money
ایس ای سی پی: رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم، ایک ماہ میں 5438 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، جولائی میں 5 ہزار 438 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔
مصنف Abdullah35K بار پڑھا

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، جولائی میں 5 ہزار 438 نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔
ایس ای سی پی کے مطابق 5 بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں اپنے دفاتر قائم کرلیے۔ ملائیشیا، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور چین کی کمپنیاں پاکستان میں کاروبار کےلیے آئیں۔
اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹر ہونے والی 112 کمپنیوں میں غیرملکی ڈائریکٹرز شامل ہیں۔



