Money
ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبریں، پی ایس ایکس میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن
ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبروں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن رہا۔
مصنف Abdullah43K بار پڑھا

ایران امریکا جنگ میں ٹھہراؤ کی خبروں پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا مثبت دن رہا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1761 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 81 ہزار 776 پر بند ہوا۔
ایران امریکا جنگ ٹھہراؤ کی امید افزاء خبروں پر 100 انڈیکس رواں ہفتے کے چار کاروباری دنوں میں تقریباً ساڑھے پانچ ہزار پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔



