Money
برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید21روپے اضافے سی475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیم
مصنف UrduPoint37K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید21روپے اضافے سی475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



