Money
سونے کی فی تولہ قیمت میں 10,000 روپے کا ہوش ربا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔
مصنف Abdullah38K بار پڑھا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔



