ملک میں روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، روئی کی قیمت میں 500 روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔
روئی کی قیمتوں میں 1 ہفتے میں 400 روپے فی من اضافہ

روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں 400 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

چیئرمین ایکسچینج گنرز فورم (ای جی ایف) احسان الحق کے مطابق پنجاب میں روئی کی قیمت 19 ہزار 300 روپے فی من جبکہ سندھ میں 18 ہزار 400 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے۔