Money
برائلر گوشت کی قیمت میں 21روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 454روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268
مصنف UrduPoint48K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 454روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سی30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



