پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2026ء) سر حد چیمبرا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی نے وفا قی حکو مت کو بار ڈز کی طو یل بند ش ،خیبر پختو نخو ا پر گند م کی تر سیل پر غیر قا نو نی پا بندی ،سا بق فا ٹا /پا ٹا پر ٹیکسو ں کے نفاذ،سیلز ٹیکس ریفنڈ کی عدم ا دا ئیگی پر صو بے کے تا جرو ں کے تحفظات سے آگا ہ کر دیا انکے مسا ئل کے حل کے عملی ا قدا ما ت ا ٴْٹھا نے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ، سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ ا نڈسٹری کے صد ر جنید الطاف نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ز یر اہتما م منعقد ہو نے والی پاکستان اکنامک سمٹ 2026 کے مو قع پر وفا قی وزیر داخلہ و منشیا ت محسن نقو ی سے ملاقات کے دور ان مذکورہ تا جرو ں کے مسا ئل سے پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل ہوا ہے اور انکے فور ی حل کیلئے تجا ویز پیش کیں۔ ملا قا ت کے دور ان سر حد چیمبر کے سینئر نا ئب صدر محمد ندیم، یونائیٹڈ بزنس گروپ کے پیٹر ن ان چیف ایس ایم تنو یر، یو بی جی صو با ئی جنر ل سیکر ٹر ی اور سر حد چیمبر کے سا بق صدر حا جی محمد ا فضل ، ایگز یکٹو کے ا راکین ضیا ء الحق سر حدی اور ا شفا ق ا حمد اور دیگر بھی مو جو دتھے۔ صدر جنید الطاف نے وفاقی وزیر کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے درمیان ہم آہنگی اور مشترکہ مسائل کے حل کیلئے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کے حوا لے سے تجو یز پیش کی جس کا مقصد صوبوں کے کاروباری اور تجارتی امور کو مؤثر انداز میں وفاقی سطح پر اجاگر کیا جا سکے انھو ں نے اس با ت پر زور دیا دونو ں صو بو ں کی بز نس کمیو نٹی کے مسا ئل کو حل کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بارڈر ٹریڈ سے متعلق مسائل کے بار ے میں تا جرو ں کے تحفظا ت سے تفصیلی طور پر ا ٓگاہ کیااور اس اہم مسئلہ کے فور ی حل کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ صدرجنیدا لطاف نے گندم کی ترسیل پر غیر قا نو نی، غیر ا ٓئینی پا بند ی کیو جہ سے صو بے میں ا ٓٹا اور گند م کی بحر انی کیفیت کے حو الے سے وفا قی وزیر کو آ گاہ کیا اور اس پا بند ی فور ی ختم کر نے کا مطا لبہ کیا۔ انھو ں نے وفا قی حکو مت سے پالیسی میں بہتری اور سہولت فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔صدر جنید الطاف نے اس بات کی نشاندہی کی کہ خیبر پختونخوا کی وفاقی بورڈز اور پالیسی ساز اداروں میں مناسب نمائندگی نہ ہونے کے باعث صوبے کی تا جر بر داری کو اہم وفاقی فیصلوں اور پالیسیوں سے بروقت آگاہ نہیں کیا جا تا ہے لہٰذا وفاقی سطح پر صوبے کی مؤثر نمائندگی یقینی بنائی جائے۔ صدر جنید الطاف نے خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کیلئے بھی خصوصی اقدامات اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبر پختو نخوا کے تا جر وں کے مسا ئل کے حوا لے سے آئندہ دس روز کے دورا ن پشاور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کر نے یقین دہا نی کی ہے جس کا مقصدبا ہمی طو ر پرجا مع سفا ر شات مرتب کر کے تا جر وں کے مسا ئل کو فور ی حل کیا جا سکے۔