Money
برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ،فارمی انڈے مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 26
23K reads

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے 475روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 328 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں50روپے کلو اضافہ دیکھا گیا ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سے 20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
Share
ٹیگز