آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 736 روپے ہو گئی۔
ملک میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 10 ڈالرز کم ہو کر 4040 ڈالرز فی اونس ہو گئی