Money
جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ
جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا، جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوا۔
مصنف fahad24K بار پڑھا

جون کے مقابلے میں جولائی میں ایل این جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا، جولائی کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ ہوا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے مقابلے میں ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن گیس کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 6.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 25.83 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔



