Money
ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا
ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہو گیا، آج قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مصنف Rubab Shakeel23K بار پڑھا

ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہو گیا، آج قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہو گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ 


