Money
برائلر گوشت کی قیمت میں 29روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے 454روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیم
مصنف UrduPoint30K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے اضافے سے 454روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے اضافے سے 313 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت ایک روپے اضافے سی267روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سے 20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



