لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2026ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 2لاکھ 41ہزار کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 84ہزار 300کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 40ہزار 100کیوسک اور اخراج 40ہزار 100کیوسک، خیرآباد پل پر آمد 2لاکھ 26ہزار 600کیوسک اور اخراج 2لاکھ 26ہزار 600کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 45ہزار 100کیوسک اور اخراج 7ہزار 400کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 80ہزار 600کیوسک اور اخراج 66ہزار 500کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ بیراج :جناح میں آمد 3لاکھ 15ہزار 900کیوسک اور اخراج 3لاکھ 8ہزار 500کیوسک، چشمہ میں آمد 2لاکھ 84ہزار 200کیوسک اور اخراج 2لاکھ 75 ہزار 400کیوسک، تونسہ میں آمد 2لاکھ 26ہزار 500کیوسک اور اخراج 2لاکھ 6ہزار 900کیوسک،گدو میں آمد 4لاکھ 26ہزار 100کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 86ہزار 900کیوسک، سکھر میں آمد 3لاکھ 69ہزار 100کیوسک اور اخراج 3لاکھ 12ہزار 200کیوسک، کوٹری میں آمد 78ہزار 800کیوسک اور اخراج 35ہزار 100کیوسک، تریموں میں آمد ایک لاکھ 17ہزار 500کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 8ہزار 900کیوسک، پنجند میں آمد 97ہزار 300 کیوسک اور اخراج 83 ہزار 500 کیوسک۔ آبی ذخائر: تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1537فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.839 ملین ایکڑفٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.55فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.965ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.50فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.285 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24 گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔