ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5900 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 40 ہزار 936روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 5058 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار 31 روپے ہو گیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ