Money
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید8روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2026ء) شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 505روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے سے 348 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی ق
مصنف UrduPoint10K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2026ء) شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید8روپے اضافے سے 505روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے سے 348 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔
شیئر



