طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ ہو گیا۔
ایئر لائن ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت بڑھ کر 355 روپے 52 پیسے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم تا 3 اکتوبر جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے۔
بڑے تیل برآمد کنندگان ممالک کا نومبر میں تیل کی پیداوار مستحکم رکھنے پر اتفاق