Money
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، آج سونا مہنگا ہو گیا۔
مصنف Rubab Shakeel19K بار پڑھا

ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، آج سونا مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے ہو گیا۔
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی


