ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 36 ہزار 336 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 3687 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 87 روپے ہو گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بڑھ گیا، پاکستان میں بھی فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا