Money
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارحجان رہا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2026ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 915.80 پوائنٹ کمی کے بعد ایک لاکھ 69 ہزار 53 پوائنٹس ک
مصنف UrduPoint15K بار پڑھا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2026ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 915.80 پوائنٹ کمی کے بعد ایک لاکھ 69 ہزار 53 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ابتدائی سیشن میں مجموعی طور پر 328.81 ملین حصص کا لین دین ہوا جن کی مالیت 9.20 ارب روپے رہی۔
شیئر



