Money
ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر کم
ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔
مصنف Rubab Shakeel13K بار پڑھا

ملک میں سونے کی قیمت بڑھنے کے بعد ایک مرتبہ پھر گر گئی۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3000 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 38 ہزار 636 روپے ہو گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 76 ہزار 59 روپے ہو گیا۔
سونا ایک بار پھر مہنگا


