Money
سربراہ آئی ایم ایف نے کہا یہ نیا پاکستان ہے، میں نے کہا یہ نیا پاکستان نہیں، نئی ٹیم ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا ٹیم ورک مثالی ہے۔
مصنف Hassan Shabbar26K بار پڑھا

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا ٹیم ورک مثالی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا کہ یہ نیا پاکستان ہے، میں نے کہا یہ نیا پاکستان نہیں، نئی ٹیم ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل کے ذکر کے بغیر یہ کامیابیاں ادھوری ہیں، وہ پوری کوشش میں بہترین ساتھی رہے، دعا ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے۔
امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے آنا چاہتی ہیں: محمد اورنگزیب


