Money
خام تیل کی قیمت 103 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 103 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
مصنف Rubab Shakeel15K بار پڑھا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 103 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 1 ڈالر 14 سینٹ، یعنی 1.11 فیصد اضافے کے بعد 103 ڈالرز 73 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔
امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بھی 34 سینٹ، یعنی 0.38 فیصد اضافے سے 89 ڈالرز 72 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔
تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی


