لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید30روپے اضافے سے 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت20روپے اضافے سی328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔