Money
ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی
اوگرا نے ستمبر کے لیے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
مصنف سیف رحمٰن38K بار پڑھا

اوگرا نے ستمبر کے لیے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 3.83 ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔
قطر سے ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا


