لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 439روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔