Money
پی ایس ایکس: ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا
ایران امریکہ امن مذاکرات میں خلیج تاحال برقرار ہے، امن مذاکرات امیدوں پر کل بڑھا پی ایس ایکس 100 انڈیکس مزید پیش رفت نہ ہونے پر آج گر گیا۔
مصنف Abdullah44K بار پڑھا

ایران امریکہ امن مذاکرات میں خلیج تاحال برقرار ہے، امن مذاکرات امیدوں پر کل بڑھا پی ایس ایکس 100 انڈیکس مزید پیش رفت نہ ہونے پر آج گر گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام ایک ہزار 733 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 70 ہزار 498 پر کیا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً 2100 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔



