لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سے 446روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی259روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔