قرض پروگرام کی اگلی قسط پر اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن پاکستان پہنچ گیا۔
وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن اس وقت کراچی میں موجود ہے، جو آج سے اسٹیٹ بینک حکام سے مذاکرات کا آغاز کرے گا۔
پہلے مرحلے میں اسٹیٹ بینک کے حکام کے ساتھ ٹیکنکل مذاکرات ہوں گے، جن میں اسٹیٹ بینک کے حکام مشن کو معاشی کارکردگی پر بریفنگ دیں گے۔
اگلی قسط کیلئے اقتصادی جائزہ، آئی ایم ایف وفد رواں ماہ آئے گا، ذرائع