Money
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 432روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضاف
مصنف UrduPoint15K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے کمی سے 432روپے ، زندہ برائلر کی قیمت5روپے کمی سی298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سی257روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔
شیئر



