وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبرار کیا ہے کہ دھرنوں، احتجاج، کاروباری سرگرمیوں کی بندش سے ملک کو 120 ارب روپے کا یومیہ نقصان ہوگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہڑتالوں سے برآمدات کا یومیہ حجم 50 فیصد تک کم ہوسکتا ہے، ترقی کا سفر رکنے کا خدشہ ہے۔
اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب