Money
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس ہفتے ملا جلا رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
مصنف Bilawal Soomro34K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اس کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس372 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 884 پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3595 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ہفتہ وار بلند ترین سطح 154684 رہی


