Money
کمپنیوں کا پیٹرول و ڈیزل پر فی لیٹر 1 روپے 22 پیسے منافع کا مطالبہ
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 1 روپے 22 پیسے منافع کا مطالبہ کر دیا۔
مصنف Hassan Shabbar27K بار پڑھا

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر 1 روپے 22 پیسے منافع کا مطالبہ کر دیا۔
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے اوگرا کے چیئرمین کو خط لکھ دیا ہے جس میں او ایم سیز کے زیرِ التواء 66 ارب روپے کے پرائس کلیمز اور مارجن پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2026ء سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے کلیمز زیرِ التواء ہیں، جن کا تصدیقی عمل جلد مکمل کر کے واجبات ادا کیے جائیں۔
گڈز ٹرانسپورٹ کے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان


