Lifestyle
کافی اور میٹھے مشروبات کا تعلق ڈپریشن سے ہو سکتا ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لوگ کس قسم کے مشروبات کتنی مقدار میں استعمال کرتے ہیں، اس کا تعلق ان کی ذہنی صحت سے ہو سکتا ہے۔
مصنف Wajiha Naz6K بار پڑھا

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ لوگ کس قسم کے مشروبات کتنی مقدار میں استعمال کرتے ہیں، اس کا تعلق ان کی ذہنی صحت سے ہو سکتا ہے۔
تحقیق کے مطابق زیادہ کافی پینے والے افراد میں ڈپریشن کی علامات کا امکان کم جبکہ میٹھے اور مصنوعی مٹھاس والے مشروبات کا استعمال کرنے والے افراد میں ذہنی صحت کے نسبتاً خراب نتائج پائے گئے۔
طبی جریدے ڈپریشن اینڈ اینزائٹی میں اگست میں شائع ہونے والے اس جامع جائزے میں 22 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد افراد پر کی جانے والی 59 تحقیقات کا جائزہ لیا گیا۔
پُرسکون نیند کیلئے سونے سے کتنی دیر قبل کافی پینا بہتر ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
روزانہ میٹھے مشروبات پینے سے معدے کے کینسر کا خطرہ دگنا ہو سکتا ہے، تحقیق
پراسیسڈ غذا میں کمی ڈپریشن سے لڑنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق میں انکشاف


