Entertainment
کیا سیلینا گومز نے کاسمیٹک سرجری کروالی؟
امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے 15 ستمبر 2026ء کو ہونے والی ایمیز ایوارڈز کی تقریب میں سنہری رنگ کا خوبصورت لباس پہن کر شرکت کی، تاہم تقریب سے زیادہ ان کی بدلی ہوئی شکل اور ریڈ کارپٹ پر انداز نے سوشل میڈیا صارف
مصنف Rubab Shakeel43K بار پڑھا

امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سیلینا گومز نے 15 ستمبر 2026ء کو ہونے والی ایمیز ایوارڈز کی تقریب میں سنہری رنگ کا خوبصورت لباس پہن کر شرکت کی، تاہم تقریب سے زیادہ ان کی بدلی ہوئی شکل اور ریڈ کارپٹ پر انداز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
سیلینا گومز کی نئی تصاویر سامنے آنے کے بعد بعض صارفین نے ان کی شکل میں تبدیلی محسوس کرتے ہوئے قیاس آرائیاں شروع کر دیں کہ شاید انہوں نے کوئی کاسمیٹک سرجری کروائی ہے۔
کچھ صارفین نے انہیں ’ناقابلِ شناخت‘ قرار دیا جبکہ بعض نے یہ تک دعویٰ کیا کہ انہیں کسی اور شخص یا کلون سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
سلینا گومز کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی


