Entertainment
سیف علی خان سے جھگڑے کیوں ہوتے ہیں؟ کرینہ کپور نے بتا دیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ کام میرے اور شوہر سیف علی خان کے رشتے کو متاثر کرتا ہے۔
مصنف Wajiha Naz154K بار پڑھا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ کام میرے اور شوہر سیف علی خان کے رشتے کو متاثر کرتا ہے۔
45 سالہ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی آنے والی فلم ’دائرہ‘ سے متعلق گفتگو کی۔
دورانِ انٹرویو ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک ہی پیشے سے وابستہ ہونے کی وجہ سے کام سے متعلق گفتگو میری اور سیف کی لڑائی کا سبب بن جاتی ہے۔
جب مجھے کوئی اسکرپٹ پسند نہیں آتا، تو سیف اسے بہترین قرار دیتے ہیں: کرینہ کپور


